Haber Giriş:
زیر سمندر منشیات کی اسمگلنگ کرنے والا ڈراون ہسپانوی پولیس کی پکڑ میں آ گیا

مراکش سے اسپین کےآبنائے جبل طارق کے راستے بحری ڈراونز کے ذریعے منشیات اسمگل کرنے والے ایک جتھے کا تعین
ہسپانوی پولیس نے مراکش سے سمندر کی تہوں سے منشیات کی اسمگلنگ کے لیے تیار کردہ اور 200 کلو گرام تک وزن لیجا سکنے والے ایک زیر ِ آب ڈراون کو اپنی تحویل میں لے لیا۔
ہسپانوی پولیس نے 14 ماہ تک جاری رہنے والے آپریشن کے نتیجے میں مراکش سے اسپین کےآبنائے جبل طارق&...
-
08.08.2022
-
08.08.2022