Haber Giriş:
ازمیر، یونان جانے کی کوشش میں ہونے والے 48 پناہ گزینوں کو سمندر سے زندہ نکال لیا گیا

چشمے کے قریب ربٹر بوٹ پر سوار پناہ گزینوں کے حوالے سے اطلاع پانے پر ساحلی حفاظتی قوتوں کی ایک امدادی ٹیم فوراً اس بوٹ کی تلاش میں جا نکلی
ازمیر کی تحصیلوں چشمے اور دقیلی کے کھلے سمندر میں یونانی عناصر کی جانب سے ترک پانیوں کی جانب دھکیلے جانے والی دو ربٹر کی کشتیوں پر سوار 48 پناہ گزینوں کو زندہ بچا لیا گیا ہے۔
چشمے کے قریب ربٹر بوٹ پر سوار پناہ گزینوں کے حوالے سے اطلاع پانے پر ساحل...
-
06.03.2021