Haber Giriş:
یوساکو مائزاوا 12 روزہ خلائی سیاحت کے بعد واپس دنیا لوٹ آئے
جاپانی ارب پتّی یوساکو مائزاوا 12 روزہ خلائی سیاحت کے بعد واپس دنیا لوٹ آئے ہیں
جاپانی ارب پتّی یوساکو مائزاوا 12 روزہ خلائی سیاحت کے بعد واپس دنیا لوٹ آئے ہیں۔
46 سالہ یوساکو مائزاوا اپنے اسٹینٹ یوزو ہیرانو اور روسی خلاء باز الیگزینڈر میسرکین کےہمراہ 8 دسمبر کو قزاقستان کے بائےکونر خلائی بیس سے خلائی سیاحت کے لئے روانہ ہوئے اور 12 روزہ سیاحت کے بعد واپس قزاقستان پہنچ گئے ہیں۔...