Haber Giriş:
یورپی یونین وعدہ خلاف تنظیم ہے: ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ آج تک یورپی یونین سے جو بھی ہم سے وعدے کیے وہ پورے نہ ہو سکے
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ آج تک یورپی یونین سے جو بھی ہم سے وعدے کیے وہ پورے نہ ہو سکے۔
صدر نے استنبول میں اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ میں نے کل کورونا ویکسین لگوائی ہے جس کے منفی اثرات فی الحال محسوس نہیں کر رہا اب 28 روز بعد اس کی دوسری خوراک لگواوں گا۔...