Haber Giriş:
یورپی یونین ترکی کے ایجنڈے کا ترجیحی موضوع ہے: ایردوان

یورپی یونین کے بعض ممالک کی ہٹ دھرمیوں اور پیدا کردہ مصنوعی مسائل کی وجہ سے ہم سال 2020 سے ضروری استفادہ نہیں کر سکے: صدر رجب طیب ایردوان
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے یورپی یونین کمیشن کی سربراہ ارسولا وان ڈرلیئن کے ساتھ ویڈیو کانفرنس ملاقات کی۔
صدارتی دفتر محکمہ مواصلات کے جاری کردہ بیان کے مطابق مذاکرات میں ترکی ۔یورپی یونین تعلقات میں فروغ سے متعلقہ پہلووں پر غور کیا گیا اور علاقائی پیش رفتوں کا جائزہ لیا گیا۔...
-
15.01.2021
-
15.01.2021