Haber Giriş:
یورپی یونین ترک شہریوں کو ویزے کی بندش سے مبرا قرار دینے کے وعدے کو پورا کرے، ترک وزیر خارجہ

ویزے کی بندش کا خاتمہ ایک کٹھن لیکن عملی جامہ پہنائے جانے کاتقاضا ہونے والا ایک عندیہ ہے
وزیر ِ خارجہ میولود چاوش اولو کا کہنا ہے کہ یورپی یونین کی جانب سے ترک شہریوں کو ویزے کی بندش سے مبرا رکھنے کے فیصلے پر عمل درآمد کے وعدے کو پورا کیا جانا چاہیے۔
چاوش اولو نے دوران ہفتہ برسلز میں اپنی مصروفیات کے بار ے میں پریس بریفنگ دی۔...