Haber Giriş:
یورپی یونین سربراہان نے یوکرین اور مولدووا کو 'امیدوار ممالک' کی حیثیت دے دی

آج کیا گیا فیصلہ یورپی یونین کے راستے کا ایک اہم قدم ہے۔ میں یوکرین اور مولدووا کے عوام کو مبارکباد پیش کرتا ہوں: چارلس میشل
یورپی یونین ممالک کے سربرباہان نے یوکرین اور مولدووا کو 'امیدوار ممالک' کی حیثیت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
فیصلے کا اعلان، بیلجئیم کے دارالحکومت برسلز میں منعقدہ یورپی یونین سربراہی اجلاس کے دوران کیا گیا ہے۔
یورپی یونین کونسل ک...
-
01.07.2022
-
01.07.2022