Haber Giriş:
یورپی یونین مذاکراتی عمل کو تیز کرے: چاوش اولو

ترک وزیر خارجہ نے برسلز میں یورپی نمائندوں سے بات چیت میں کہا کہ ہم یورپ سے مذاکراتی عمل میں سرعت لانے کے خواہاں ہیں،کسٹم یونین میں وسعت اور ویزے میں نرمی کا اطلاق ممکن جتنا جلدہو سکے ممکن بنایا جائے
وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے یورپی یونین۔ ترکی مذاکراتی عمل کو جانبر کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
برسلز میں موجود وزیر خارجہ نے یورپی خاریہ تعلقات اور سلامتی پالیسی کے نمائندہ جوزف بوریل سے ملاقات کے بعد یورپی یونین کمیشن کی صدر ارسلا وان ڈر لین اور ان کے نائب مارگرایتیس شیناس سمیت امور داخلہ کی رکن ...
-
26.02.2021