Haber Giriş:
یورپی یونین کے ترکی سے متعلق فیصلے متعصبانہ اور حقائق کے منافی ہیں، ترکی

یورپی یونین کا موجودہ مؤقف اس کے ترکی کے تناظر میں شیطانی دائرے سے باہر نہ نکل سکنے کا ثبوت ہے
ترکی کا کہنا ہے کہ یورپی یونین کے سربراہی اجلاس میں "متعصبانہ، بصارت سے محروم اور حقائق سے منافی "مؤقف باعثِ افسوس ہے۔
وزارت خارجہ کی جانب سے 23-24 جون کو بیلجین دارالحکومت برسلز میں منعقدہ یورپی یونین کے مملکتی و حکومتی سربراہان کے سربراہی اجلاس میں ترکی کے حوالے سے منظور کیے گئے فیصلوں پر ایک تح...