Haber Giriş:
یورپی یونین کی روس پر پابندیاں غیر اصولی اور بیہودہ ہیں، روسی دفتر خارجہ

مایوسی کا باعث بننے والے اس فیصلے نے یورپی یونین اور روس کے باہمی تعلقات کو نقصان پہنچایا ہے
روس نے یورپی یونین کے وزرا خارجہ کی طرف سے روسی مخالف لیڈر الیکسی نوالنی کو سزائے قید دیے جانے پر روس پر پابندیوں کے فیصلے پر رد عمل کا مظاہرہ کیا ہے۔
روسی دفترِ خارجہ نے اس موضوع کے حوالے سے اپنے تحریری بیان میں کہا ہے کہ ’’یہ بیہودہ بہانوں‘‘ ...