Haber Giriş:
یورپی یونین: ہم ترک عوام سے اظہارِ تعزیت کرتے ہیں

ہم ترک عوام سے اظہارِ تعزیت کرتے ہیں اور ہلاک ہونے والوں کے کنبوں کے دکھ میں شریک ہیں: پیٹر سٹینو
یورپی یونین نے ، علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے ہاتھوں 13 ترک شہریوں کی شہادت پر ترکی کے ساتھ اظہارِ تعزیت کیا ہے۔ یورپی یونین کمیشن کے ترجمان پیٹر سٹینو نے کہا ہے کہ عراق کے شمالی علاقے غارہ میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم ...
-
05.03.2021