Haber Giriş:
یورپی ویٹ لفٹنگ چمپین شپ میں 3 تمغے ترکی کے نام

خواتین کی 55 کلو گرام کی کیٹگیری میں سمعیہ کینتلی نے اسنیچ میں 110 کلو گرام اٹھاتے ہوئے کانسی کا تمغہ لینے کا حق حاصل کیا
یورپی ویٹ لفٹنگ چمپین شپ میں ترک قومی ویٹ لفٹر معمر شاہین نے نقرئی جبکہ فردی ہاردال اور سمعیہ کینتلی کانسی کے تمغے جیتنے میں کامیاب ہو گئے۔
روسی دارالحکومت ماسکو میں منعقد چمین شپ کے دوسرے دن قومی کھلاڑیوں نے میڈل وصول کیے۔...
-
13.04.2021