Haber Giriş:
یورپی کونسل ترکی کے ساتھ اعلی سطحی مذاکرات کرے گی

یورپی یونین کمیشن ترکی، اردن، لبنان اور خطے کے دیگر ممالک میں شامی مہاجرین اور میزبان معاشروں کو مالی اعانت کے دوام کے لیے سرکاری طور پر تجویز کو بلا تاخیری پیش کرے
یورپی یونین نے ترکی کے ساتھ اعلی سطحی ڈائیلاگ کی تیاری کا فیصلہ کیا ہے۔
یورپی یونین سربراہی اجلاس جاری ہے تو ترکی سے متعلق مذاکرات کی تکمیل کے بعد نتائجی اعلامیہ سے متعلق حصے کو رائے عامہ کے سامنے آشکار کیا گیا ہے۔
ا...
-
01.07.2022
-
01.07.2022