Haber Giriş:
یورپ کو طاقتور بننے کے لیے ترکی اور روس کا سہارا لینا ہو گا، سابق جرمن چانسلر
خطہ یورپ کو پرانی طاقت کو حاصل کرنے کے لیے ترکی اور روس جیسے ساجھے داروں کی ضرورت ہے ۔ ہمیں زیادہ مضبوط بنانے والی راہوں میں روڑے نہیں اٹکائے جانے چاہییں
جرمن سابق چانسلر گرہارڈ شروڈر کا کہنا ہے کہ یورپ کو اپنی اصل طاقت سے ہمکنار ہونے کے لیے ترکی اور روس کی طرح کے شراکت داروں کی ضرورت لا حق ہے۔
جرمنی میں سوشل ڈیموکریٹ پارٹی کے 7 برسوں تک چیئر مین رہنے والے شروڈر نے رہین چے پوسٹ اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’&rs...
-
15.08.2022
-
15.08.2022