Haber Giriş:
یورپ بھر میں کورونا کیسوں کی تعداد میں 7 فیصد اضافہ

دنیا بھر میں صرف یورپ کا علاقہ ایسا ہے کہ جہاں کورونا کیسوں میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے
یورپ بھر میں حالیہ ایک ہفتے میں کورونا وائرس کیسوں کی تعداد میں گذشتہ ہفتے کے مقابلے میں 7 فیصد اضافہ ہو گیا ہے۔
عالمی ادارہ صحت کی جاری کردہ ہفتہ وار کووِڈ۔19 رپورٹ میں دنیا بھر میں کرونا کیسوں میں اضافے اور اموات کی تعداد کا جائزہ لیا گیا ہے۔...
-
30.01.2023