Haber Giriş:
یونان امریکی اشاروں پر ناچ رہا ہے:ایران

ایران نے یونان کی جانب سے ایرانی پرچم بردار آئل ٹینکر کو قبضے میں لینے کے واقعے پر تہران میں یونانی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرتےہوئے احتجاج کیا ہے
ایران نے یونان کی جانب سے ایرانی پرچم بردار آئل ٹینکر کو قبضے میں لینے کے واقعے پر تہران میں یونانی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کیا ہے ۔
ایرانی امور خارجہ کے مطابق،دفتر خارجہ طلب کیے گئے یونانی سفارت کار سے ایرانی پرچم بردار آئل ٹینکر کو تحویل میں لینے پر احتجاج کیا گیا ۔...