Haber Giriş:
یونان جانے کی کوشش میں ہونے والے 71 پناہ گزینوں کو یونانی قوتوں نے بے یارو مدد گار چھو ڑ دیا

دقیلی کے علاقے سے بھی 24 غیر قانونی پناہ گزینوں کو باحفاظت خشکی تک لانے میں کامیابی حاصل کر لی گئی ہے
ازمیر کی تحصیلوں چشمے اور دقیلی میں یونانی ساحلی قوتوں کی جانب سے ترک پانیوں میں دھکیلے جانے والے 71 پناہ گزینوں کو سمندر سے زندہ نکال لیا گیا ہے۔
تحصیل چشمے سے کھلے سمندر میں پناہ گزینوں کے ایک گروپ کی موجودگی کی اطلاع پانے پر علاقے کو ساحلی قوتوں کی ایک بوٹ کو روانہ کیا گیا...
-
14.04.2021
-
14.04.2021