Haber Giriş:
یوکیرینی بندر گاہ اودیسا سے اناج کی ترسیل کا عمل جاری

اودیسا سے کل روانہ ہونے والا "Navi-Star" نامی جہاز باسفورس کے بحیرہ اسود کے کنارے پر لنگر انداز ہو گا
33 ہزار ٹن مکئی لادا گیا پاناما کا پرچم بردار "Navi-Star" بحری جہاز یوکرین سے باسفورس کے بحیرہ اسود کے داخلی راستے پر پہنچا ہے، یہ اناج آئر لینڈ پہنچایا جائیگا۔
22 جولائی کو ترکی، روسی فیڈریشن، یوکرین اور اقوام متحدہ کے درمیان "یوکرینی بندر گاہوں سے اناج ...