Haber Giriş:
یوکیرین کے شاپنگ مال پر روسی وحشیانہ حملے ایک جنگی جرم ہے، عالمی سربراہان

روسی صدر اور اس کے ذمہ داروں کو اس کا حساب چکانا ہو گا
جی۔7 سربراہان نے یوکیرینی شہر کریمنچوک میں ایک شاپنگ مال پر روسی میزائل کے حملے کو "جنگی جرم" قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔
جرمنی میں جاری جی۔7 سربراہی اجلاس میں عالمی رہنماوں نے مشترکہ اعلامیہ جاری کرتے ہوئے شاپنگ مال پر اس مذموم حملے کی شدید مذمت کی۔...
-
12.08.2022