Haber Giriş:
یوکرینی صدر نے روسی ہم منصب کو ملاقات کی دعوت دے دی

دونباس کے بحران کے حل سے متعلق زیلنسکی نے روسی صدر کو ملاقات کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ میں دونباس ہر مہینے جاتا ہوں اور اگر آپ چاہیں تو ہم وہاں ملاقات کر سکتے ہیں
یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے روسی ہم منصب پوٹین کو دونباس میں ملاقات کی دعوت دی ہے۔
زیلنسکی نے فیس بک پر ایک ویڈیو پیغام میں پوٹین سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ یوکرین اور روس مشترکہ ماضی ہونے کے باوجود مستقبل کے بارے میں مختلف اختلافات رکھتے ہیں جو کہ میرے خیال میں ایک مسئلہ نہیں ہے اور ہمیں مذاکرات کا موقع نہیں گنوان...