Haber Giriş:
یوکرینی فوج روس کے خلاف ڈٹ گئی،مزاحمت کا شدید سامنا

یوکرینی فوج نے کہا ہے کہ وہ روسی زیرمحاصرہ شہر ماریوپول میں موجود باقی ماندہ فوجیوں کو نکالنے کی کوشش میں ہے
یوکرینی فوج نے کہا ہے کہ وہ روسی زیرمحاصرہ شہر ماریوپول میں موجود باقی ماندہ فوجیوں کو نکالنے کی کوشش میں ہے۔
گزشتہ کئی ماہ سے شدید روسی بمباری سے تباہ حال اس شہر سے تمام تر یوکرینی فوجی انخلا کا مطلب شہر پر روسی قبضہ ہو گا۔...