Haber Giriş:
یوکرین کے شاپنگ مال پر روسی حملہ،متعدد افراد ہلاک و زخمی

یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ ایک شاپنگ مال پر روسی میزائل حملے کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک اور 58 افراد زخمی ہوگئے
یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ ایک شاپنگ مال پر روسی میزائل حملے کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک اور 58 افراد زخمی ہوگئے ۔
خبر کے مطابق، زیلنسکی نے ٹیلی گرام پر اپنے پیغام میں بتایا کہ یوکرین کے شہر کریمین چُوک کے شاپنگ مال" ایم اسٹور" پرX-22 قسم کا روسی میزائل TU-2...
-
12.08.2022