Haber Giriş:
یو اے ای پر حملوں میں ایرانی ساختہ بیلسٹک میزائل استعمال کیے گئے، ترجمان حوثی
ابوظہبی ہوائی اڈے اور مصافہ کے علاقے میں تیل کی تنصیبات کو ایرانی ساختہ قدس۔2 بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا
یمن میں حوثیوں نے اعلان کیا کہ انہوں نے ابوظہبی کے خلاف کل کے حملے میں ایرانی ساختہ قدس ۔2 اور ذوالفقار بیلسٹک میزائل اور ایک مسلح ڈراؤن کا استعمال کیا ہے۔
حوثیوں کے فوجی ترجمان یحییٰ سیری نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ٹوئٹر پر متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی پر حملے...
-
24.05.2022