Haber Giriş:
ایسے کو تیسا، ترکی نے بھی نیوٹیکس کا اعلان کر دیا

یونان کی طرف سے سیاحتی سیزن میں نیو ٹیکس کے جواب میں ترکی نے بھی نیوٹیکس کا اعلان کر دیا
یونان کی طرف سے ایتھنز سمجھوتے کے برخاف سیاحتی سیزن میں بحیرہ ایجئین کے بین الاقوامی پانیوں میں فوجی مشقوں کے لئے نیو ٹیکس اعلان کرنے کے جواب میں ترکی نے بھی نیو ٹیکس کا اعلان کر دیا ہے۔
سکیورٹی ذرائع سے موصول معلومات کے مطابق ترکی نے 22 جون...
-
29.06.2022