Haber Giriş:
ایسٹرا زینیکا کا استعمال فوری شروع کیا جائے: عالمی ادارہ صحت

ادارے کی طرف سے منظوری کے بعد اس بات کا قوی امکان ہے کہ غریب ممالک میں بھی کووڈ انیس کی مہلک بیماری کے خلاف یہ مدافعتی ویکسین لگانے کا سلسلہ رواں ماہ کے اختتام پر شروع ہو جائے گا
عالمی ادارہٴ صحت نے برطانیہ میں تیار کردہ کورونا ویکسین ایسٹرا زینیکا کی ہنگامی بنیادوں پر استعمال کی منظوری دے دی ہے۔
ادارے کی طرف سے منظوری کے بعد اس بات کا قوی امکان ہے کہ غریب ممالک میں بھی کووڈ انیس کی مہلک بیماری کے خلاف یہ مدافعتی ویکسین لگانے کا سلسلہ رواں ماہ کے اختتام پر شروع ہو جائے گا...
-
04.03.2021