Haber Giriş:
ایرین۔5 باگوک آپریشن،50 کلوگرام دھماکہ خیز مواد قبضے میں لے لیا گیا

وزیر داخلہ سلیمان سوئیلو نے بتایا کہ ایرین ۔5 باگوک آپریشن کے تحت ضلع ماردین کے مضافات میں پچاس کلو گرام پلاسٹک دھماکہ خیز مواد قبضے میں لے لیا گیا ہے
ایرین ۔5 باگوک نامی آپریشن کے تحت پچاس کلو گرام پلاسٹک ساختہ دھماکہ خیز مواد قبضے میں لے لیا گیا ۔
اس بات کا اعلان وزیر داخلہ سلیمان سوئیلو نے کیا ۔
انہوں نے اپنے سوشل میڈیا بیان پر کہا کہ ایرین۔ 5 باگوک آپریشن کے تحت ضلع ماردین کے مضافات میں پچاس کلو گرام پلاسٹک ...
-
14.08.2022