Haber Giriş:
ایرانی وزیر خارجہ کے دورہ عراق و قطر

قطر اور عراق کے دورے ’’دو طرفہ تعلقات اور علاقائی و بین الاقوامی صورتحال کا جائزہ لینے کے دائرہ کار میں‘‘ سر انجام پائیں گے
ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کل قطر اور عراق کا دورہ کریں گے۔
سپوتنک کی خبر کے مطابق ایرانی دفتر خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ کا کہنا ہے کہ ظریف قطر اور عراق کے دورے ’’دو طرفہ تعلقات اور علاقائی و بین الاقوامی صورتحال کا جائزہ لینے کے دائرہ کار میں‘‘ سر انجام پائیں گے۔...
-
21.05.2022