Haber Giriş:
ایرانی وزیر خارجہ کا دورہ اربیل، دو طرفہ معاملات پر بات چیت

اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات سمیت علاقائی امن و سلامتی کی اہمیت کو اجاگر کیا گیا جبکہ طرفین کے مابین تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ پر بھی غور کیا گیا ہے
ایرانی وزیر خارجہ جواد طریف نے بغداد کے بعد اربیل کے دورے کے دوران عراقی کردی انتظامیہ کے وزیراعظم مسرور بارزانی سے ملاقات کی ۔
بارزانی نے اپنی ٹویٹ میں اس با ت کا اظہار کیا کہ انہیں ایرانی وزیر خارجہ کے دورہ اربیل پر خوشی محسوس ہوئی ہے۔...