Haber Giriş:
ایرانی شخصیات اور فرموں پر پابندیاں ٹرمپ حکومت کی پالیسیوں کا تسلسل ہیں، خطیب زادے

اٹھائے گئے اقدامات "سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ناکام زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی کا تسلسل ہیں اوریہ اپنے مقصد تک نہیں پہنچ سکتے"
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سید خطیب زادے نے اس بات کا دفاع کیا ہے کہ امریکہ کی جانب سے ایرانی کمپنیوں اور افراد پر عائد کردہ نئی پابندیاں "وائٹ ہاؤس کے متضاد رویے کی عکاس" ہیں۔
وزارت خارجہ کی ویب سائٹ پر شائع ہونے والے ایک تحریری بیان میں، خطیب زادے نے...
-
05.02.2023