Haber Giriş:
ایرانی شہر تبریز میں گیس دھماکہ،5 افراد ہلاک

شمال مغربی ایران کے شہر تبریز میں قدرتی گیس کے دھماکے کے نتیجے مین ایک عمارت گر گئی جس میں 5 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہو گئے۔
شمال مغربی ایران کے شہر تبریز میں قدرتی گیس کے دھماکے کے نتیجے میں ایک عمارت گر گئی جس میں 5 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہو گئے۔
ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق،تبریزمیں گزشتہ شب ایک 5 منزلہ عمارت میں قدرتی گیس کا دھماکہ ہوا جس سے عمارت گر گئی۔...
-
27.01.2023