Haber Giriş:
ایران: زیرِ تعمیر عمارت منہدم، 4افراد ہلاک اور 25 زخمی

صوبے ہوزستان میں ایک 10 منزلہ عمارت منہدم ہونے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 25 زخمی ہو گئے ہیں
ایران کے جنوبی صوبے ہوزستان میں ایک 10 منزلہ عمارت منہدم ہونے کے نتیجے میں 4افراد ہلاک اور 25 زخمی ہو گئے ہیں۔
ایران اسٹوڈنٹس خبر رساں ایجنسی کے لئے بیان میں ایران محکمہ فوری امداد کے ترجمان مجتبی خالدی نے کہا ہے کہ " عمارت منہدم ہونے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 25 زخمی ہو گئے ہیں۔ امدادی کاروائیاں جاری ہیں...