Haber Giriş:
ایران نے ایندھن سمگل کرنے والے ایک ٹینکر کو اپنی تحویل میں لے لیا

جہاز پر سوار 11 غیر ملکی شہریوں کو حراست میں لے کر مقدمے کے لیے متعلقہ حکام کے حوالے کر دیا گیا
ایران نے اعلان کیا کہ اس نے جہاز کو عملے کے 11 ارکان کے ساتھ قبضے میں لے لیا، جو خلیج فارس میں ایندھن کی اسمگلنگ کر رہا تھا۔
ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن کی خبر کے مطابق ایران کے جنوب میں خلیج فارس میں صوبہ ہرمزگان کے پارسیان ضلع میں 150 ہزار لیٹر غیر قانونی ڈیزل لے جانے والے جہاز کو پکڑ لیا گیا۔...
-
25.03.2023
-
25.03.2023