Haber Giriş:
ایران نے غیر سرکاری جوہری معاہدہ اجلاس کی تجویز کو ٹھکرا دیا

امریکہ: ہمیں ایران کے اس جواب سے سخت مایوسی ہوئی ہے
امریکی وائٹ ہاؤس کی ترجمان جین پساکی کا کہنا ہے کہ یورپی یونین خارجہ تعلقات و سلامتی پالیسی کے نمائندہ اعلی جوزیف بوریل کی ’’غیر سرکاری جوہری معاہدہ اجلاس‘‘ تجویز کو ایران کی جانب سے مسترد کیا جانا مایوسی کا باعث بنا ہے۔...