Haber Giriş:
ایران نے 9 سال کے بچوں کو بھی کورونا ویکسین لگانے کی اجازت دے دی

نیشنل بورڈ آف فائٹ اگینسٹ کورونا کے فیصلے کے ساتھ ویکسینیشن کی عمر 12 سے کم کر کے 9 سال کرنے کا فیصلہ
ایرانی وزارت صحت نے 9 سے 12 سال کی عمر کے بچوں کو کورونا وائرس ویکسین لگانے کی اجازت دے دی ہے۔
ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن سے بات کرتے ہوئے تہران کے گورنر محسن منصوری نے کہا کہ نیشنل بورڈ آف فائٹ اگینسٹ کورونا کے فیصلے کے ساتھ ویکسینیشن کی عمر 12 سے کم کر کے 9 سال کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے۔...
-
29.05.2022
-
29.05.2022