Haber Giriş:
ایران میں سزائے موت دینےکی شرح خوفناک ہے: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق سے متعلق خودمختار تفتیش کار جاوید رحمان نے بتایا کہ رواں سال بھی اب تک ایران میں 250 افراد کی سزائے موت پر عمل ہو چکا ہے اور ان میں چار بچے بھی شامل تھے
اقوام متحدہ نےکہا ہے کہ ایران میں سزائے موت دینے کی شرح خوفناک ہے۔
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق سے متعلق خودمختار تفتیش کار جاوید رحمان نے بتایا کہ رواں سال بھی اب تک ایران میں 250 افراد کی سزائے موت پر عمل ہو چکا ہے اور ان میں چار بچے بھی شامل تھے۔...