Haber Giriş:
ایران میں 6.1 کی شدت کے زلزلے سے 3 افراد جان بحق

ایران کی نیم سرکاری فارس نیوز ایجنسی کے مطابق، 6.1 شدت کا زلزلہ، جس کا مرکز صوبہ ہرمزگان کے شہر بیندر حمیر اور بینڈر لینج کے گرد تھا، مقامی وقت کے مطابق 02:02 پر ریکارڈ کیا گیا
ایران میں 6.1 کی شدت کے زلزلے سے 3 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں ۔
ایران کی نیم سرکاری فارس نیوز ایجنسی کے مطابق، 6.1 شدت کا زلزلہ، جس کا مرکز صوبہ ہرمزگان کے شہر بیندر حمیر اور بینڈر لینج کے گرد تھا، مقامی وقت کے مطابق 02:02 پر ریکارڈ کیا گیا۔...
-
14.08.2022