Haber Giriş:
ایران: امریکہ کو وارننگ نوٹس، ہم بین الاقوامی دیوان عدالت میں شکایت کر دیں گے

اگر امریکہ نے ایرانی سفارتکاروں کے خلاف غیر قانونی کاروائیاں کرنا بند نہ کیا تو ایران بین الاقوامی دیوانِ عدالت میں اس کی شکایت کر دے گا: سعید خطیب زادہ
ایران نے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے اسکے سفارتکاروں کے خلاف غیر قانونی کاروائیاں کرنا بند نہ کیا تو ایران بین الاقوامی دیوانِ عدالت میں اس کی شکایت کر دے گا۔
ایران وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے کہا ہے کہ ایران نے واشنگٹن کو ایک وارننگ نوٹس دیا ہے کہ اگر اس نے ایرا...
-
07.03.2021