Haber Giriş:
ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیش رفت کی امید ہے:امریکہ
واشنگٹن میں صحافیوں سے بات چیت میں امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائز نے کہا کہ ان مذاکرات میں کسی حد تک پیش رفت ہو سکتی ہے۔
امریکہ نے ایران کے ساتھ جاری جوہری مذاکرات میں پیش رفت کی امید کا اظہار کیا ہے۔
تاہم ساتھ ہی امریکہ کی جانب سے یورپی مذاکرات کاروں کے اس پیغام کو بھی دوہرایا گیا ہے کہ ایران فوری طور پر اپنے جوہری پروگرام سے پیچھے ہٹ جائے۔...
-
22.03.2023