Haber Giriş:
ایران کے ساتھ مذاکرات میں خلیجی ممالک کو بھی شامل کیا جائے:خلیجی تعاون کونسل

خلیجی تعاون کونسل نے چین سے کہا ہے کہ ایران کی جوہری سرگرمیوں کے حوالے سے جو بھی مذاکراتی عمل شروع ہوا اس میں خلیجی ممالک کو بھی شامل کیا جائے
خلیجی تعاون کونسل نے چین سے کہا ہے کہ ایران کی جوہری سرگرمیوں کے حوالے سے جو بھی مذاکراتی عمل شروع ہوا اس میں خلیجی ممالک کو بھی شامل کیا جائے۔
کونسل کے سیکریٹری جنرل نائف الحجراف نے گزشتہ روز سعودی عرب کا دورہ کرنے والے چینی وزیر خارجہ وانگ ژی سے ملاقات کی ۔...