Haber Giriş:
ایران کی خطے میں 6 رکنی پلیٹ فارم قائم کرنے کی کوششیں

ظریف کے روس کے بعد آرمینیا، جارجیا اور ترکی کے دورے کرنے کی توقع کی جاتی ہے
ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کا کہنا ہے کہ قفقاز علاقے میں چھ رکنی پلیٹ فارم کو تشکیل دینے کی خواہش رکھتے ہیں اور اس مقصد کے تحت علاقائی دوروں پر روانہ ہوئے ہیں۔
6 ممالک پر محیط علاقائی دور ے پر جانے والے ظریف نے اولین طور پر باکو میں اور اس کے بعد ماسکو میں م...