Haber Giriş:
ایران کو القائدہ سے جوڑنا امریکہ کا سفید جھوٹ ہے:جواد ظریف

ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ ہم نے القاعدہ جیسی دہشت گرد جماعتوں کے خلاف جنگ کی ہے اور ہم ان کے تشدد کا شکار بھی رہے ہیں اس لیے ایران کو القاعدہ کا گڑھ کہنا مائیک پومپیو کا ایک خطرناک جھوٹ ہے
ایران کے وزیر خارجہ جواد طریف نے اپنے امریکی ہم منصب مائیک پومپیو کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ہم القاعدہ اور داعش کا نشانہ رہے ہیں اور ہم نے ان کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے۔
خبر کے مطابق، ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ ہم نے القاعدہ جیسی دہشت گرد ج...
-
15.01.2021
-
15.01.2021