Haber Giriş:
"ایران جوہری مذاکرات کےلیے آمادہ"حتمی تاریخ کا اعلان جلد ہوگا

ایرانی مذاکرات کار علی باقری نے یورپی یونین کے اعلیٰ اہلکار اینرک مورا کے ساتھ برسلز میں ملاقات کے بعد بتایا کہ جوہری مذاکرات کے لیے حتمی تاریخ کا اعلان اگلے ہفتے کیا جائے گا
ایران جوہری مذاکرات شروع کرنے پر رضامند ہو گیا ہے۔
ایرانی مذاکرات کار علی باقری نے یورپی یونین کے اعلیٰ اہلکار اینرک مورا کے ساتھ برسلز میں ملاقات کے بعد بتایا کہ جوہری مذاکرات کے لیے حتمی تاریخ کا اعلان اگلے ہفتے کیا جائے گا۔...
-
29.01.2023
-
29.01.2023
-
29.01.2023