Haber Giriş:
ایران: چین کے ساتھ 25 سالہ تعاون سمجھوتے کے خلاف احتجاجی مظاہرے

ایران کے بعض شہروں میں، تہران اور بیجنگ انتظامیہ کےدرمیان طے پانے والے، 25 سالہ تعاون سمجھوتے کے خلاف احتجاجی مظاہرے
ایران کے بعض شہروں میں عوام نے، تہران اور بیجنگ انتظامیہ کےدرمیان طے پانے والے، 25 سالہ تعاون سمجھوتے کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے ہیں۔
سوشل میڈیا سے شئیر کئے گئے مواد کے مطابق ایران کی قومی اسمبلی کے سامنے جمع تقریباً 200 مظاہرین نے تہران اور بیجنگ کے درمیان طے پانے والے 25 سالہ تعاون ...
-
24.05.2022
-
24.05.2022