Haber Giriş:
ایران: آرمینیا کی زمینی سالمیت ہماری ریڈ لائن ہے

تمام علاقائی ممالک کی زمینی سالمیت ، آزادی اور قومی خود مختاری اہمیت کی حامل ہے۔آرمینیا کی زمینی سالمیت ایران کی ریڈ لائن ہے: وزیر خارجہ جواد ظریف
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ آرمینیا کی زمینی سالمیت ہمارے لئے ریڈ لائن کی حیثیت رکھتی ہے۔
ایران وزارت خارجہ کی انٹر نیٹ سائٹ سے جاری شدہ بیان کے مطابق وزیر خارجہ ظریف نے علاقائی دورے کی مصروفیات کے دوران آذربائیجان اور روس کے بعد آرمینیا کا دورہ کیا اور اپنے آرمینی ہم منصب آرا آ...