Haber Giriş:
یمن، اسلحہ کے گودام میں زور دار دھماکے سے 6 افراد جان بحق

عبین کی تحصیل لیودر میں اسلحہ ساز ایک تاجر کے تین منزلہ گودام میں دھماکہ رونما ہوا
یمنی شہر عبین میں اسلحہ کے ایک گودام میں رونما ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور تیس زخمی ہو گئے۔
علاقے کے مکینوں سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق عبین کی تحصیل لیودر میں اسلحہ ساز ایک تاجر کے تین منزلہ گودام میں دھماکہ رونما ہوا۔...
-
08.08.2022
-
08.08.2022