Haber Giriş:
یمن، سعودی قیادت کی اتحادی قوتوں کے آپریشنز میں 243 حوثی ملیشیا مارے گئے

حوثیوں کی جانب سے اس ضمن میں تا حال کوئی بیان سامنے نہیں آیا
یمن میں حکومت سے تعاون کرنے والی سعودی عرب قیادت کی اتحادی قوتوں نے ملک کے معریب صوبے میں ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیاؤں کے خلاف آپریشنز میں 243 جنگجو مارے گئے۔
سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی (SPA) نے اتحادی افواج کی جانب سے جاری...