Haber Giriş:
یمن: عرب کولیشن کے آپریشن، 310 حوثی ہلاک
حالیہ 24 گھنٹوں میں یمن کے صوبہ معارب میں حوثیوں کے خلاف 36 آپریشنوں میں 310 حوثی ہلاک کر دئیے گئے ہیں: عرب کولیشن
یمن میں حکومت کے حامی عرب کولیشن نے صوبہ معارب میں ایرانی حمایت کے حامل حوثیوں کے خلاف آپریشنوں میں 310 ملیشیاوں کی ہلاکت کا اعلان کیا ہے۔
عرب کولیشن سے جاری کئے گئے تحریری بیان کے مطابق حالیہ 24 گھنٹوں میں یمن کے صوبہ معارب میں حوثیوں کے خلاف 36 آپریشن کئے گئے۔...