Haber Giriş:
یمن:حوثیوں نے اقوام متحدہ کی پروازوں کو عارضی اجازت دے دی

ایرانی نواز حوثی باغیوں نے اقوام متحدہ کو یمنی دارالحکومت صنعا کے لیے پروازوں کی عارضی اجازت بحال کر دی ہے۔
ایرانی نواز حوثی باغیوں نے اقوام متحدہ کو یمنی دارالحکومت صنعا کے لیے پروازوں کی عارضی اجازت بحال کر دی ہے۔
ایک ہفتہ قبل سعودی قیادت میں عرب عسکری اتحاد کے فضائی حملوں کے بعد حوثی باغیوں نے عالمی ادارے کی پروازوں کو روک دیا تھا۔...