Haber Giriş:
یمن: حوثیوں کی توپ فائرنگ، 6 شہری ہلاک

ایرانی حمایت کے حامل حوثیوں کی طرف سے یمن کے جنوبی ضلعے تائز کی شہری آبادی پر توپ فائرنگ کے نتیجے میں 6 شہری ہلاک ہو گئے
ایرانی حمایت کے حامل حوثیوں کی طرف سے یمن کے جنوبی ضلعے تائز کی شہری آبادی پر توپ فائرنگ کے نتیجے میں 6 شہری ہلاک ہو گئے ہیں۔
یمن مسلح افواج کی انٹر نیٹ سائٹ سے جاری کردہ تحریری بیان کے مطابق حوثیوں نے ضلع تائز کی تحصیل التازیہ کے رہائشی علاقے الحمیہ کو ٹینکوں اور بکتر بند گاڑیوں کے ساتھ محاصرے م...