Haber Giriş:
ایکواڈور میں حکومت مخالف مظاہرے،37 افراد گرفتار

ایکواڈور میں دو روز سے جاری حکومت مخالف مظاہروں میں 8 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے جبکہ 37 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔
ایکواڈور میں دو روز سے جاری حکومت مخالف مظاہروں میں 8 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے جبکہ 37 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔
دارالحکومت کویٹو میں صدارتی محل کے قریب جمع ہوئے مظاہرین نے حکومت کی اقتصادی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کیا ۔...